خوراک کا ضیاع: غذائی قلت کا بڑا سبب

،ویڈیو کیپشنفوڈ ویسٹیج
خوراک کا ضیاع: غذائی قلت کا بڑا سبب

دنیا میں کروڑوں لوگ خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک کا شکار ہیں، ان کے پاس اپنے بچوں کو کھلانے کے لیے بھی خوراک میسر نہیں۔لیکن دنیا میں ہر سال کروڑوں ٹن کھانا ضائع بھی کیا جاتا ہے۔

اگر خوراک ضائع نہ کی جائے تو بھوک کم کی جا سکتی ہے۔ تو ہم خوراک ضائع ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں۔

ایڈیٹر اور میزبان: جاوید سومرو

فلمنگ: محمد نبیل، فرقان الٰہی

پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، غضنفر حیدر، خدیجہ عارف

سیربین