چاند پر لینڈنگ: خلا میں انڈیا کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ
چاند پر لینڈنگ: خلا میں انڈیا کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ
انڈیا کے چندریان تھری کی چاند پر کامیاب لینڈنگ سے کچھ روز پہلے ہی روس نے بھی چاند پر لینڈنگ کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام رہی۔
ناسا اپنے آرٹیمس مشن میں مختلف ملکوں کے ساتھ مل کر انسانوں کو چاند پر بھیجنے اور وہاں ’لونر بیس‘ بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ چین اور جاپان بھی چاند پر پہنچنے کی اس دوڑ میں شامل ہیں۔
آخر کیا وجہ ہے کہ دنیا بھر کے ممالک چاند کو فتح کرنے کی تگو دو میں ہیں؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، حسین عسکری




