وہ لمحہ جب آلائی ریسکیو آپریشن ’اللہ اکبر‘ کی صداؤں میں مکمل ہوا
وہ لمحہ جب آلائی ریسکیو آپریشن ’اللہ اکبر‘ کی صداؤں میں مکمل ہوا
پاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں ایک ڈولی یعنی دیسی ساختہ کیبل کار میں زمین سے نو سو فٹ کی بلندی پر لگ بھگ 15 گھنٹے سے پھنسے تمام آٹھ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
یہ اس لمحے کی ویڈیو ہے جب کیبل کار میں پھنسے آخری دو افراد بحفاظت زمین پر پہنچے جس کے بعد موقع پر موجود مقامی افراد نے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔






