وہ لمحہ جب کیبل کار میں پھنسے بچے کو ’ڈولی‘ سے نکالا گیا

،ویڈیو کیپشنآلائی کیبل کار حادثہ: وہ لمحہ جب ’ڈولی‘ میں پھنسے بچے کو نکالا گیا
وہ لمحہ جب کیبل کار میں پھنسے بچے کو ’ڈولی‘ سے نکالا گیا

یہ اس لمحے کی ویڈیو ہے جب صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں کیبل کار میں کئی گھنٹے سے پھنسے بچوں میں سے ایک کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کیا گیا۔