خیبرپختونخوا: کیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

،ویڈیو کیپشنکیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
خیبرپختونخوا: کیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

پاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں ایک کھائی پر مقامی افراد کی آمد و رفت کے لیے نصب دیسی ساختہ کیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔