آلائی میں لٹکتی کیبل کار کی ڈرون فوٹیج

،ویڈیو کیپشنآلائی میں لٹکتی ہوئی کیبل کار کی ریسکیو سے پہلے کی ڈرون فوٹیج
آلائی میں لٹکتی کیبل کار کی ڈرون فوٹیج

بی بی سی نے آلائی میں ہونے والے کیبل کار حادثے کی ڈرون فوٹیج حاصل کی ہے جس میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب آٹھ افراد اس لٹکتی ہوئی کیبل کار میں پھنسے ہوئے تھے۔