نیس میں حملہ: کلک ایبل نقشہ

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں جمعرات کی شب ایک ٹرک پر سوار حملہ آور نے 80 سے زیادہ افراد کو کچل کر مار ڈالا۔

اس واقعے کے وقت موقع پر موجود افراد کی یادداشتوں کے بارے میں بی بی سی اردو کے کلک ایبل نقشے کی مدد سے مزید جانیے۔