دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہ
1۔ بیٹمین ہوا میں اڑتے ہوئے جو رفتار حاصل کرتا ہے اس سے اگر وہ زمین پر اترے تو شاید اس کی موت واقع ہو جائے۔
2۔ آسٹریلیوئی روڈینٹ یا چوہا شاید وہ پہلا میمل ہے جو شاید انسان کے ذریعے پیدا شدہ تبدیلی آب و ہوا سے ناپید ہو جائے ۔
3۔ سورج نے دوسرے شمسی نظام سے سیارے ’چرائے‘ ہیں۔
4۔ دلائی لاما کو یہ یاد نہیں کہ انھوں نے فلم ’کيڈی شیک‘ دیکھی ہے یا نہیں۔
5۔ سیکھنے کے چار گھنٹے بعد ورزش کرنے سے آپ کو معلومات کو یاد رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

،تصویر کا ذریعہSCIENCE PHOTO LIBRARY
6۔ فلم ’سٹیئر وے ٹو ہیون‘ میں جو موسیقی کی ہم آہنگی ہے وہ جزوی طور پر میری پوپن کے گیت ’چم چم چیری‘ سے متاثر ہے۔
7۔ آئر لینڈ کے دلدل میں اگر مکھن کا ڈلا یا ٹکڑا گر جائے تو دو ہزار سال تک وہاں دفن رہنے کے بعد بھی وہ کھانے لائق رہ سکتا ہے۔
8۔ نام نہاد تنظیم دولت اسلامیہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہزاروں پورن دیکھنے والے فالو کرتے ہیں۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
9۔ رولس رائس کی پہلی بغیر ڈرائیور کی کار میں ریشم کا ’تخت‘ ہے۔
10۔ اگر انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کو ’50 سال کا صدمہ‘ ہے تو فرانس اور نیدر لینڈ نے اس سے زیادہ عرصے تک کوئی بین الاقوامی مقابلہ نہیں جیتا ہے۔







