دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

1- آنکھوں میں بھی لیکھیں ہوتی ہیں۔

2۔ہانگ کانگ میں حکام نے مظاہرین کو اینٹیں پھینکنے سے روکنے کا منفرد طریقہ اختیار کیا۔

3۔ دنیا کی معمر ترین بلی 30 سال کی ہوگئی ہے۔

4۔برطانیہ میں ایک ایسا بھی ٹرین سٹیشن ہے جسے سال بھر میں صرف آٹھ لوگوں نے استعمال کیا۔

5۔بند تجوری میں بھی موبائل سگنلز آسکتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہc

6۔ فاسٹ فوڈ کمپنی ڈامینو پیزا کو معلوم ہو جاتا ہے کہ کب ان کے باقائدگی سے آنے والے گاہک بیمار ہوگئے ہیں۔

7۔ برطانوی شہزادہ چارلس اپنے جانوروں کا علاج ہومیو پیتھک ادویات سے کرتے ہیں۔

8۔لندن کے سابق میئر بورس جانسن جرمن زبان میں بھی گائیکی کر سکتے ہیں۔

9۔ بھارت کے ایک کسان کی بھینس چھت پر چڑ گئی اور اسے نیچے اترانے کے لیے کسان کو کافی تردد کرنا پڑا۔

10۔اگرچہ یہ غیر قانونی ہے لیکن واکسال وین 132 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے۔