دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہALAMY

1. سٹینلے کبررک اپنے انداز سے فلم پنوکیو بنانا چاہتے تھے۔

2. انگریزی کے علاقائی الفاظ جیسے لکٹری کی چھال کے لیے ’سپول‘، ’سپائل‘، ’سپیل‘، ’سپیل‘، ’شیور‘، ’سپل‘، اور ’سپلنٹ‘ کی جگہ ’سپلنٹر‘ کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔

3. نیچرلسٹ کرس پیکہم آپ کو ٹیڈپولز کھانے کا مشورہ دتیے ہیں۔

4. ریستورانوں میں کھانا کھانے والے افراد ایسے ریستوانوں جو راول یا تکہے کووسکائے کی جگہ کاجاگوگو یا چیر کا میوزک بجاتے ہیں میں اوسطً دو پاؤنڈ فی کس زیادہ خرچ کرتے ہیں۔

5. شاپنگ کرنے والے دو تہائی افراد جو گذشتہ چھ ماہ میں خواتین کے کپڑے خرید کر لاتے ہیں ان میں سے کم سے کم ایک چیز واپس بھیجتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہONLINELIBRARY.WILEY.COM

6. آپ جرمنی میں ’کاؤنٹ‘ یا ’بیرن‘ کا نام تبدیل نہیں کر سکتے۔

7. چڑیوں کی جانب سے کم خوراک ملنے پر چڑے مزاحمت کرتے ہیں۔

8. کنجوسی کے لیے مشہور ہینری ہفتم نے دو سالوں میں کپٹروں پر 30 لاکھ پاؤنڈ خرچ کیے۔

9. ہو سکتا ہے کہ ایشیا اور پورپ میں کتوں کی الگ نشو و نما کی جاتی ہو۔

10. طوطن خامن کا خنجر ایک شہابیے سے حاصل ہونے والے لوہے سے بنایا گیا تھا۔