دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

برطانیہ میں جنس مخالف میں دلچسپی رکھنے والوں کے مطابق ہم جنس پرست زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں جنس مخالف میں دلچسپی رکھنے والوں کے مطابق ہم جنس پرست زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں

1۔ امریکی فلم ڈائریکٹر کوینٹین ٹرانٹینو ابھی بھی وی ایچ ایس کیسٹس پر ٹی وی سے فلمیں ریکارڈ کرتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (دا انڈیپینڈنٹ)</caption><url href="http://www.independent.co.uk/arts-entertainment/films/quentin-tarantino-refuses-to-use-netflix-still-records-films-from-tv-to-vhs-cassette-a6669006.html" platform="highweb"/></link>

2۔ لوگ کمپیوٹرز کے بجائے فون سے زیادہ خود پرستانہ انداز میں ٹویٹ کرتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (نیویارک میگزن)</caption><url href="http://nymag.com/scienceofus/2015/10/people-tweet-more-egocentrically-from-phones.html?mid=twitter_nymag#" platform="highweb"/></link>

3۔ برطانیہ میں جنس مخالف کی جانب رجحان رکھنے والوں کے مقابلے میں ہم جنس پرست اور دونوں جنسوں کی جانب میلان رکھنے والے افراد زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (ٹوئٹر پر مارک ایسٹن)</caption><url href="https://twitter.com/BBCMarkEaston/status/649504772484108288" platform="highweb"/></link>

4۔ ارجنٹائن میں کسی گول پر جشن منانے کے لیے ایمبولینس میں گھسنے پر کھلاڑی کو پیلا کارڈ دکھایا جا سکتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/sport/0/football/34396198" platform="highweb"/></link>

5۔ امریکہ میں چرس یا بھنگ رکھنے کے جرم میں ہر منٹ ایک سے زیادہ افراد گرفتار کیے جاتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (واشنگٹن پوسٹ)</caption><url href="http://www.washingtonpost.com/news/wonkblog/wp/2015/09/28/every-minute-someone-gets-arrested-for-marijuana-possession-in-the-u-s/" platform="highweb"/></link>

ابھی بھی بعض افراد وی ایچ ایس پر ریکارڈنگ کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہThinkstock

،تصویر کا کیپشنابھی بھی بعض افراد وی ایچ ایس پر ریکارڈنگ کر رہے ہیں

6۔ برطانیہ میں وصول کی جانے والی ایک چوتھائی سٹامپ ڈیوٹی 10 انتظامی حلقے سے آتی ہیں جن میں سے نو لندن میں ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (دا گارڈیئن)</caption><url href="http://www.theguardian.com/money/2015/sep/30/quarter-of-all-stamp-duty-comes-from-10-boroughs?CMP=twt_gu" platform="highweb"/></link>

7۔ ایک پلیٹن سکول میں سائیکلسٹ مچھلی پسند کرتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (نیوسائنٹسٹ)</caption><url href="https://www.newscientist.com/article/dn28271-slow-cyclists-gain-advantage-from-schooling-like-fish/" platform="highweb"/></link>

8۔ انگریز نغمہ نگار بنجمن بریٹن نے ملائیشیا کا قومی ترانہ لکھا جسے صرف کیبرے کی دھن کے حق میں مسترد کردیا گیا۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/magazine-34417765" platform="highweb"/></link>

9۔ امریکہ کے ایروزونا میں انٹرسٹیٹ 19 ہی ایک ایسی قومی شاہراہ ہے جس کے فاصلے میل کے بجائے کلومیٹر میں درج کیے گئے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (سلیٹ)</caption><url href="http://www.slate.com/blogs/atlas_obscura/2015/09/30/interstate_19_is_america_s_only_metric_interstate_a_remnant_from_when_america.html" platform="highweb"/></link>

10۔ ایک میٹر سے زیادہ لمبے افراد میں ہر 10 سیٹی میٹر پر کینسر ہونے کا خطرہ مردوں میں 10 فی صد جبکہ خواتین میں 18 فی صد بڑھ جاتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے کلک کریں (دی لوکل)</caption><url href="http://www.thelocal.se/20151002/swedish-study-higher-cancer-risk-for-tall-people" platform="highweb"/></link>