خزاں میں رنگ بدلتے پتوں کی بہار: پکچر گیلری

پتے

،تصویر کا ذریعہEPA

خزاں کے آغاز پر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی بڑی تعداد رنگ بدلتے پتوں کو دیکھنے اور اس خوبصورت نظارے کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرنے کے لیے نکل پڑتے ہیں۔

پتے

،تصویر کا ذریعہEPA

ایسے لوگوں کے لیے جو اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہ ہے لیف پیپرز ( Leaf Peepers)، یعنی پتے تاکنے والے۔ امریکہ، برطانیہ، روس اور دیگر ممالک میں یہ شوق یا مشغلہ سیاحتی صنعت بنتا جا رہا ہے۔

پتے

،تصویر کا ذریعہEPA

پتے

،تصویر کا ذریعہReuters

خزاں کی آمد پر دن چھوٹے ہوتے جاتے ہیں اور شامیں لمبی اور درجہ حرارت میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی وجہ سے پتے غذا بنانے کے عمل کو روک دیتے ہیں۔

سکاٹ لینڈ

،تصویر کا ذریعہReuters

اس عمل کے رک جانے سے پتے اپنا سبز رنگ کھو بیٹھتے ہیں اور یہ پتے جو سبز ہوتے ہیں ان کا رنگ پیلا اور نارنجی ہونے لگ جاتا ہے۔

روس

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنروس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک خاتون رنگ بدلے پتوں کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہو رہی ہیں
بیلاروس

،تصویر کا ذریعہReuters

۔