دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات

دنیا بھر میں لوگ طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات منا رہے ہے۔ ہم نے کچھ بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہPA

برطانیہ کے سٹون ہینج میں 9500 افراد نے طلوع آفتاب کا نظارہ کیا۔

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد,

،تصویر کا ذریعہAFP

دروئد اور پیگن برادری ہر سال موسم گرما اور موسم سرما میں موسمی تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں۔ ان کا عقیدہ ہے کہ یہ موسمی تقریبات صدیوں سے منائی جا رہی ہیں۔

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہEPA

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہPA

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہAFP

یہ تقریبات برطانیہ کے علاقے ایوبری کے نیولیتھک ہنج میں منائی جاتی ہیں۔

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہGetty Images

لندن آئی کو الصبح طلوع آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے کھولا گیا۔

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہPA

قُطَب جَنُوبی میں آسٹریلین انٹارکٹک ڈویژن کے ریسرچ سینٹر نے سورج کے اتار چڑھاؤ کی تقریبات برف کی بڑی تہہ کو کاٹ کر اور اس میں غوطہ لگا کر منایا۔

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہAFP

موسم سرما کے ’سولسٹس‘ تقریبات کا انعقاد کا مقصد ہفتوں کے مسلسل اندھیروں سے اجالوں کی طرف بڑھنا ہوتا ہے۔

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہAFP

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات کا انعقاد

،تصویر کا ذریعہAFP

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرہ میں موسم سرما کا سولسٹس تقریبات لیک برلی گریفن میں طلوع آفتاب کے موقع پر برہنہ سوئمنگ سے کیا گیا۔

.