دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

ٹی ریکس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

ہم گذشتہ ہفتے درج ذیل دس چیزوں سے لاعلم تھے:

1 خوفناک ڈائنوسار ٹی ریکس بڑا محبت کرنے والا جانور تھا۔

2 نمک کھانے سے بار بار باتھ روم کے چکر لگ سکتے ہیں

3 کینیڈا اگلے برس چرس پر پابندی ہٹا دے گا

4 ایک پاؤنڈ کے سکے کا 'خفیہ' حفاظتی پہلو

5 چوہے 15 ہزار برس سے انسانوں کے ساتھ رہ رہے ہیں

6 انسانوں کے بڑے دماغ کا راز پھل کھانا ہے

7 گیری بارلو اگلی سٹار وار فلم میں کام کریں گے

8 کیچ اپ اور براؤن سوس کو فریج میں رکھنا چاہیے

9 اب برطانوی ادارہ این ایچ ایس معدے کی جلن اور بدہضمی کی ادویات فراہم نہیں کرے گا

10 ٹیٹرس کھیلنے سے ٹراما کے مریضوں کو فائدہ ہو سکتا ہے