دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہGetty Images
1۔ نکول کڈمین کا تالیاں بجانے کا عجیب انداز ہے۔
2۔ مکھیاں فٹبال کھیل اور گول کر سکتی ہیں۔
3۔ روٹی کا ایک ٹکڑا کاربن ڈائی آکسائیڈ کی آدھا کلو مقدار خارج کرتا ہے۔
4۔ میکڈونلڈز کے تین چوتھائی فلے فش سینڈوچز لینٹ کے دوران بکتے ہیں۔
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
5۔ سائنسدان سیبوں میں انسانی خلیے اگا سکتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters
6۔ دیمک چیونٹی کے قدموں کی نقل کرنے کے لیے اپنے سروں کو بینگ کر سکتی ہیں۔
7۔ سیکس کرنے والے افراد ’اپنے شفقت آمیز ٹچ‘ کی وجہ سے زیادہ خوش ہوتے ہیں۔
8۔ گلوکارہ ریہانہ گرم مصالحوں والے اپنا ایک پیکٹ اپنے ساتھ رکھتی ہیں۔
9۔ ایک پبلک سوئمنگ پول میں 75 لیٹر پیشاب شامل ہوتا ہے۔
10۔ اورکنی سکول کے بچوں نے گولڈ فش کو فلیمنگ وائکنگ بوٹ بریل دیا









