ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہانگ کانگ کے خلاف میچ جیتنے والی بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ رابن اتھپا اور منپریت گونی کی جگہ یوراج سنگھ اور ایشانت شرما میچ کھیل رہے ہیں۔ پاکستان نے وہی ٹیم میدان میں اتاری ہے جو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلی تھی۔ | اسی بارے میں کراچی میں ’بڑی ٹیموں کا بڑا میچ‘26 June, 2008 | کھیل پاکستان نے ہانگ کانگ کو ہرا دیا24 June, 2008 | کھیل ایشیا کپ: بھارت کی بڑی جیت25 June, 2008 | کھیل پول اے میں سری لنکا کی جیت25 June, 2008 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||