انڈیا نے ہاکی کا ایشیا کپ جیت لیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انڈیا کی ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیکر ایشیا کپ جیت لیا ہے۔ ایشیا کپ کا فائنل اتوار کے روز انڈیا کے جنوبی شہر چیننئ میں کھیلا گیا۔ ہاکی کے ایشیا کپ میں انڈیا کی یہ مسلسل ساتویں جیت تھی۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں انڈیا نے جاپان کو چار ایک سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے ملیشیا کو دو ایک سے ہرایا تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں کامیابی کے بعد انڈیا کو ہاکی کے ورلڈ کپ میں جگہ مل جائے گی اور بیجنگ اولمپِک میں شمولیت کا امکان بڑھ جائے گا۔ | اسی بارے میں ایشیا کپ: ہند اور پاک فاتح03 September, 2007 | کھیل انڈیا ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں04 September, 2007 | کھیل فائنل کی دوڑ سے پاکستان تقریباً باہر05 September, 2007 | کھیل ایشیا کپ، ہاکی ٹیم کا اعلان25 August, 2007 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||