ورلڈ کپ کب اور کون جیتا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کرکٹ کے عالمی کپ کا آغاز سن 1975 میں ہوا تھا اور اس کے بعد آج تک آٹھ عالمی کپ منعقد ہو چکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے جزائر میں گیارہ مارچ سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ نواں ورلڈ کپ ہے۔ ان کپ آج تک آسٹریلیا نے تین، ویسٹ انڈیز نے دو اور پاکستان، انڈیا اور سری لنکا نے ایک ایک مرتبہ جیتا ہے۔ |
اسی بارے میں پاکستان کی ٹیم ’ناقابل بھروسہ‘08 March, 2007 | کھیل آسٹریلوی ٹیم فیورٹ مگر۔۔۔08 March, 2007 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||