پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز شروع ہو گئی ہے۔ فیصل آباد میں کھیلے جانے ایک روزہ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ۔ ویسٹ انڈیز کو ابتدائی اوروں میں ہی نقصان اٹھانا پڑا جب اس کےدونوں اوپنر جلد ہی آؤٹ ہو گئے۔ تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ڈیرن گنگا تھا جن کو افتخار انجم نے آؤٹ کیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز دونوں نے ایک ایک نئے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ پاکستان نے سپنر عبد الرحمن جبکہ ویسٹ انڈیز نے اوپننگ بیٹسمین لنڈل سمنز کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ | اسی بارے میں آفریدی پہلے ون ڈے سے باہر01 December, 2006 | کھیل ویسٹ انڈیز 151 پر آؤٹ ہو گئی07 December, 2006 | کھیل ملتان: پاکستان نے ٹیسٹ بچالیا23 November, 2006 | کھیل ویسٹ انڈیز: برابری کیلیے بیتاب18 November, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||