تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ بھارتی ٹیم میں مرلی کارتک کی جگہ سریش رائنا کو شامل کیا گیا ہے جبکہ رمیش پوار سپر سب ہونگے۔ پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: انضمام الحق ( کپتان)۔ سلمان بٹ۔ کامران اکمل۔ شعیب ملک۔محمد یوسف۔ شاہد آفریدی۔ عبدالرزاق۔ یونس خان۔ رانا نویدالحسن ۔عمر گل اور محمد آصف۔ سپرسب ارشدخان ہیں۔ بھارتی ٹیم: راہول ڈراوڈ ( کپتان)۔ وریندر سہواگ۔ سچن تندولکر۔ عرفان پٹھان۔ مہندرا دھونی۔ یوراج سنگھ۔ محمد کیف۔ اجیت اگرکار۔ ظہیرخان۔ سری سانتھ اور سریش رائنا شامل ہیں۔ امپائرز سائمن ٹافل اور اسد رؤف جبکہ میچ ریفری کرس براڈ ہیں۔ | اسی بارے میں ’ٹیم کو پریشر میں کھیلنا آگیا‘ 10 February, 2006 | کھیل شعیب اختر پھر ان فٹ ہوگئے10 February, 2006 | کھیل ’انضمام کے خلاف اپیل ٹھیک تھی‘09 February, 2006 | کھیل پشاور: ’میچز کروائے جائیں‘06 February, 2006 | کھیل ون ڈے سیریز کا چیلنج، تیاری مکمل05 February, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||