BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 26 May, 2005, 03:21 GMT 08:21 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
چیمپئن لیگ لیورپول نے جیت لی
لیورپول
لیورپول ٹیم میچ جیتنے کے بعد کپ کے ساتھ
ترکی کے شہر استنبول میں یورپی کلب چیمپئینز لیگ کے فائنل میں ایک تاریخی اور زبردست مقابلے کے بعد غیر متوقع طور پر برطانوی کلب لیورپول نے ٹورنامنٹ کے فیورٹ اطالوی کلب اے سی میلان کو ہراکر چیمپئین چپ جیت لی ہے۔

وقفے پر اے سی میلان کو تین صفر کی برتری حاصل تھی اور یقینی شکست لیورپول کا مقدر محسوس ہورہی تھی لیکن دوسرے ہاف کے پہلے پانچ منٹ میں لیورپول نے پے درپے تین گول کرکے مقابلہ برابر کردیا جو نہ صرف مقررہ وقت بلکہ اضافی وقت میں بھی برابر ہی تھا۔

مقررہ وقت اور اضافی وقت میں کوئی فیصلہ نہ ہونے کی صورت میں پینلٹی کک پر میچ کا فیصلہ ہوا اور لیورپول نے پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے یہ اعزاز حاصل کرلیا۔

یہ یورپی چیمپئین شپ کے پچاس برسوں میں صرف ساتویں مرتبہ تھا کہ فائنل کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد