بلیک ہول ذرّے، کہکشاں سے ٹکراؤ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اس نے کائنات میں بلیک ہول سے نکلنے والےانتہائی بڑے ذرّوں کو کہکشاں سے ٹکراتے ہوئے دیکھا ہے۔ سائنسدان اس سے پہلے بھی کہکشاں کو ایک دوسرے سے ٹکراتے دیکھے چکے ہیں لیکن اس طرح کا شدید ٹکروا پہلی بار دیکھا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ بلیک ہول سے نکلنے والے ذرّے کسی بھی سیارے کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ سیاستدانوں کا خیال ہے کہ اگر تمام نہیں تو اکثریت کہکشاں اپنے اندر ایک بلیک ہول رکھتی ہیں۔ ناسا کی نئی تصاویر میں کچھ نمایاں نشان نظر آتے ہیں جو بلیک ہول سے نکلنے والے انتہائی بڑا ٹکروں کے ٹکراؤ سے پیدا ہوئے ہیں۔ | اسی بارے میں ہبل سے نئے سیاروں کی دریافت؟02 July, 2004 | نیٹ سائنس سورج سے آگے جہانوں کی تلاش28 December, 2006 | نیٹ سائنس بلیک ہول کی تھیوری پر نظرثانی22 July, 2004 | نیٹ سائنس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||