ہبل سے نئے سیاروں کی دریافت؟ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماہرین اندازہ کررہے ہیں کہ خلائی دوربین ہبل ذریعے سو کے لگ بھگ نئے سیارے دریافت ہوئے ہیں۔ یہ سیارے کسی گنبد سے مشابہ ملکی وے نامی نظام فلکی میں دریافت کیے گئے ہیں۔ اگر اس اندازے کی تصدیق ہوگئی تو اس سے اس بات کو بھی تقویت ملے گی کہ سورج کی کسی بھی ستارے کے ساتھ سیارے بھی ہوتے ہیں۔ وہ ملک جو آئٹر یا دنیا کا سب سے بڑا جوہری ری ایکٹر بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ان کو ایک روسی سائنسدان نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس مقصد کے لیے جلد از جلد اس ری ایکٹر کی تعمیر کی جگہ ڈھونڈ لیں۔ آئٹر کئی ملکوں کا ایک کنسورٹیم ملکر بنارہا ہے لیکن اس کے ارکان میں اس بات پر خاصا اختلاف ہے کہ یہ جوہری ری ایکٹر جاپان میں بنایا جائے یا فرانس میں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||