دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہAndy Rouse

1- ڈالفن بظاہر جملے بولنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

2۔نیوزی لینڈ میں سپرم کی کمی ہوگئی ہے۔

3۔ڈرونز کی بھی ریسنگ لیگ ہے۔

4۔ڈاکٹر قریب المرگ مریضوں کو اکثر ان کی بقیہ ممکنہ زندگی کے بارے میں درست معلومات نہیں دیتے۔

5۔بیرئر کے اجزا میں میں مچھلی سے بنے اجزا بھی شامل ہیں۔

6۔ آپ خود کو اتنا ہی ڈرنک محسوس کرتے ہیں جتنے ڈرنک آپ کے دوست ہوتے ہیں۔

7۔ برطانیہ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں ابھی سے کرسمس لائٹس لگا دی گئی ہیں۔

8۔واشنگن مشین کے لیے دس ٹن روئی چننا پڑی گی۔

9۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ معمر افراد کی بھی اولمپکس ہوتی ہیں۔

10۔ڈیگو نامی سو سالہ کچھوے کے آٹھ سو بچے ہیں۔