باراک اوبامہ کی نانی انتقال کر گئیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار باراک اوبامہ کی نانی امریکہ صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل انتقال کر گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ ان کی نانی میڈلین ڈنہم کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔ میڈلین ڈنہم جنہوں نے ہوائی میں باراک اوبامہ کی پروش کی چھیاسی سال کی تھیں۔ باراک اوبامہ انہیں اپنی زندگی کا ایک اہم ستون قرار دیتے ہیں۔ گزشتہ مہنیے وہ اپنی انتخابی مہم کو دو دن کے لیے معطل کرکے ہوائی میں ان سے ملنے کے لیے گئے تھے۔ امریکہ کے صدارتی انتخابات کے تازہ ترین جائزوں مے مطابق باراک اوبامہ کو اپنے مدمقابل میں برتری حاصل ہے۔ | اسی بارے میں فلوریڈا میں فیصلہ کن معرکہ متوقع03 November, 2008 | صفحۂ اول بلیک امریکہ اوباما سے کیا چاہتا ہے؟03 November, 2008 | صفحۂ اول انتخابی مہم کے بارے میں راز داری03 November, 2008 | صفحۂ اول | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||