افغانستان: کینیڈیئن فوج پر حملہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افعانستان میں بین الاقوامی افواج کا کہنا ہے کہ قندھار میں کینیڈئن فوج کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ جنوبی افعانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے اس حملےمیں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص افغان شہری تھا۔ خودکش بمبار نے گاڑی کا دھماکہ کینیڈیئن فوج کے ایک تعمیری منصوبے کے قریب کیا۔ طالبان کے ترجمان نے خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اب تک افغانستان میں کینیڈا کے اسی کے قریب فوجی مارے جا چکے ہیں۔ | اسی بارے میں خود کش حملہ، دو نیٹو فوجی ہلاک04 March, 2008 | آس پاس دس فیصدافغانستان پر طالبان قابض28 February, 2008 | آس پاس قندھار: دو بم دھماکے، چھ ہلاک17 May, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||