خود کش حملہ، دو نیٹو فوجی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان میں امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں ایک خود کش حملے میں نیٹو افواج کے دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی فوج کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارو سے بھری ایک گاڑی کو افغانستان کے صوبے خوست کے یعقوبی ضلع میں ایک سرکاری دفتر کے گیٹ سے ٹکرا دیا۔ طالبان نے دعوی کیا ہے کہ یہ حملہ ان کے ایک رضاکار نے کیا ہے۔ نیٹو فوجیوں کی تازہ ہلاکتوں کے بعد اس سال افغانستان میں ہلاک ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد تیئس ہو گئی ہے۔ | اسی بارے میں دس فیصدافغانستان پر طالبان قابض28 February, 2008 | آس پاس ہلمند میں ’پچیس طالبان ہلاک‘28 February, 2008 | آس پاس افغانستان: نیٹو کے دو فوجی ہلاک27 February, 2008 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||