امریکہ، جنوبی کوریا کی مشقیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں جن میں ایک طیارہ بردار جہاز سمیت کئی جنگی جہاز اور ہزاروں فوجی حِصّہ لے رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کا کہنا ہے کہ مشقیں ہر سال ہوتی ہیں اور دفاعی نوعیت کی ہیں۔ شمالی کوریا نے ان مشقوں پر تنقید کی ہے اور ہر سال کی طرح اس بار پھر کہا ہے کہ واشنگٹن اور سیول اس پر حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔ پیانگ یانگ میں سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ان مشقوں سے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی امن کوششیں متاثر ہو سکتی ہیں۔ | اسی بارے میں چین کے دفاعی بجٹ میں اضافہ04 March, 2005 | آس پاس امریکہ۔بھارت فوجی مشقوں کی مخالفت 04 November, 2005 | آس پاس ’بند شیشوں سے مشقوں کا معائنہ‘23 February, 2007 | آس پاس ’امریکی مشقیں اشتعال انگیز‘24 October, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||