ہیلری کلنٹن تقریر کے دوران گر پڑیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سینیٹر ہیلری کلنٹن ایک تقریر کے دوران اچانک گر پڑیں۔ ریاست نیو یارک کے شہر بفلو میں انہوں نے حاضرین کو بتایا کہ انہیں پیٹ کا وائرس ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ نقاہت محسوس کر رہی ہیں۔ انہپوں نے اس کے بعد بھی اپنی تقریر جاری رکھنے کی کوشش کی مگر وہ اس کامیاب نہیں رہ سکیں۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ دیر بعد پروگرام میں دوبارہ شرکت کی اور اس کے بعد ایک اور پروگرام میں گئیں جہاں انہیں گفتگو کرنی تھی۔ وہ ریپیبلیکن پارٹی کے مستقبل کے صدارتی امیدوار کی ممکنہ حریف امیدوار بھی ہیں اور اس اعتبار سے ان کی کوشش ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگو ں سے ملیں۔ | اسی بارے میں مزید فوج عراق بھیجنے کی مخالفت18 January, 2007 | آس پاس ہیلری کلنٹن پاکستان پہنچ گئیں21 February, 2005 | پاکستان ’یہاں خامشی سے کام نہیں چلنے کا‘28.06.2003 | صفحۂ اول ہلری کی کتاب نے ریکارڈ توڑ دیئے13.06.2003 | صفحۂ اول کلِنٹن کا جھوٹ | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||