فلسطینی گروپوں میں ’سمجھوتہ‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح میں سمجھوتے کے طے پانے کی اطلاعات ملی ہیں۔ حماس اہلکاروس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپ ایک ’ڈیل‘ پر مطفق ہو گئے ہیں۔ تاہم فتح کی طرف سے فوراً اس سمجھوتے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ حماس کا کہنا ہے کہ یہ سمجھوتہ تمام مسلح فلسطینی گروہوں کے درمیان لڑائی ختم کرنے کے لیے ایک فائربندی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام مسلح کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ غزہ اور غرب اردن کی سڑکیں پر سے ہٹ جائیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ دونوں فریق اس سلسلے میں جلد ایک مشترکہ اخباری کانرنس کریں گے۔ غزہ میں وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کی حامی حماس کے کارکنوں اور صدر محمود عباس کے حامی فتح کے کارکنوں میں پر تشدد جھڑپیں ہوئی تھیں۔ جھڑپوں میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حماس کے سمجھوتے کے اس اعلان کے باوجود غزہ سے فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ | اسی بارے میں انتخابات کی تجویز، غزہ میں ہنگامے17 December, 2006 | آس پاس انتخابات کی تجویز، امریکی خیرمقدم17 December, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||