BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 01 November, 2006, 05:22 GMT 10:22 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عراق: برطانوی حکومت بچ گئی
عراق میں غیر ملکی فوجی
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ عراق جنگ پر برھانوی حکومت کے کردار پر تحقیقات اس واقت مناسب نہیں
برطانوی پارلیمنٹ میں عراق جنگ کے سلسلے میں حکومت کی کارکردگی پر فوری تحقیات کرانے کی تجویز نا کام ہو گئی ہے۔

یہ تجویز سکاٹ لینڈ اور ویلز کی دو بڑی علاقائی جماعتوں کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور حکمراں لیبر پارٹی کے بارہ اراکین پارلیمنٹ نے اس کی حمایت کی۔

حزب اختلاف کی جماعت کنزروٹیو پارٹی نے اس قرارداد کی حمایت کی۔

حکومت صرف پچیس ووٹوں سے اس مطالبے سے بچ گئی۔

298 اراکین نے اس کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 273 نے اس کی مخالفت کی۔

ووٹنگ کے بعد برطانوی وزیر خارجہ مارگرٹ بیکٹ نے اس بارے میں ایوان میں کہا کہ ایسی تحقیقات پر اس وقت ہو جانا مناصب نہیں تھا اور اس سے لوگوں کو غلط پیغام ملتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارے الفاظ بہت دور تک سنائی دیتے ہیں۔ یہ عراق میں موجود ہماری فوج کو بھی سنائی دے سکتے ہیں جو پہلے ہی بہت خطرے میں ہیں۔‘

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عراق جنگ پر چار تحقیات ہو چکے ہیں اور ایک اور تحقیق اس وقت ممکن ہوگی جب برطانوی افواج عراق سے نکل آئیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد