کربلا: پاکستانی زائرین ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق کے مقدس شہر کربلا میں شدت پسندوں کے حملے میں گیارہ پاکستانی اور تین بھارتی شیعہ زائرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے مطابق یہ چودہ افراد جمعہ کے روز کربلا جاتے وقت مارے گئے۔ پولیس کے ایک اہلکار نے خبررساں ادارے اے پی کو بتایا کہ ان افراد کو بغداد سے اسی کلومیٹر جنوب میں گولی مارکر ہلاک کیا گیا۔ حالیہ برسوں میں عراق میں تشدد کے باوجود پاکستان، بھارت اور دیگر ممالک سے شیعہ زائرین کربلا اور نجف کا سفر کرتے رہے ہیں۔ | اسی بارے میں نجف میں دھماکہ دس ہلاک06 April, 2006 | آس پاس کربلا دھماکہ،سخت حفاظتی انتظامات 19 March, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||