ایران: طیارہ حادثہ میں 29 ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایران کے شہر مشہد میں ایک طیارہ تباہ ہونے سے کم از کم انتیس افراد ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ طیارے کےحادثے میں اسی مسافر ہلاک ہو گئے لیکن بعد میں ایران کی حکومت نے کہا ایک طیارے میں ایک سو سے زیادہ مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق روسی ساخت کا مسافر بردار طیارہ جو بندر عباس سے مشہد آ رہا تھا، لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے میں 145 مسافر سوار تھے۔ حکام کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر پھٹ گیا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔ | اسی بارے میں بنین:طیارہ حادثہ تین روزہ سوگ27 December, 2003 | آس پاس اطالوی جہاز تباہ: چار ہلاک 31 May, 2005 | آس پاس طیارہ تباہ، تین سو ہلاک19.02.2003 | صفحۂ اول فضائی حادثہ، تینتیس ہلاک15 May, 2004 | صفحۂ اول | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||