اسامہ بن لادن کا نیا وڈیو پیغام | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایک اسلامی ویب سائٹ سے اسامہ بن لادن سے منسوب ایک نیا وڈیو پیغام نشر کیا گیا ہے۔ اس پیغام میں اسامہ بن لادن نے دو ہفتے پہلے عراق میں ہلاک ہونے والے جنگجو ابو مصعب الزرقاوی کی تعریف کی ہے اور انہیں ’مقدس جہاد کا شیر‘ قرار دیا ہے۔ انیس منٹ کے اس وڈیو پیغام میں اسامہ بن لادن کی ساکت جبکہ ابومصعب الزرقاوی کی حرکت کرتی ہوئی تصویر دکھائی گئی ہے۔ یہ اسامہ بن لادن کا اس سال جاری ہونے والا چوتھا پیغام ہے۔ تاہم اکتوبر 2004 کے بعد سے کوئی نئی وڈیو ریکارڈنگ جاری نہیں کی گئی۔ | اسی بارے میں زندہ ہاتھ نہ آؤں گا: اسامہ بن لادن20 February, 2006 | آس پاس ’یہ یہودیوں کی صلیبی جنگ ہے‘23 April, 2006 | آس پاس موساوی ملوث نہ تھے: اسامہ ٹیپ24 May, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||