’امریکی رپورٹ کی کاپی نہیں ملی‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ میں تعینات عراقی سفیر نے کہا ہے کہ وہ اپنے ایک رشتہ دار کے قتل کے بارے میں امریکی رپورٹ کی تفصیل حاصل کرنے میں نا کام رہے ہیں اور اس پر انہیں صخت مایوسی ہے۔ واشنگٹن میں عراقی سفیر سمیر سمیدی کہتے ہیں کہ ان کے خاندان نے دو ماہ پہلے اس رپورٹ کی کاپی کی درخواست دی تھی۔ اس رپورٹ میں امریکی فوجی مرینز کو کسی غلط کارروائی کے الزام سے بری کردیا گیا تھا۔ سفیر کہتے ہیں کہ وہ اس رپورٹ کے نتائج پر اسے پڑھے بغیر کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن انہیں اس کی کاپی نہیں دی جا رہی۔ ان کے مطابق ان کے کزن کی ہلاکت ایک غیر مسلح شہری کے بے رحم قتل کی مثال ہے۔ سفیر کے کزن کا قتل عراق کے شہر حدیثہ میں ہوا تھا جہاں کئی مہینے بعد چوبیس شہریوں کی امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاکت |
اسی بارے میں تفصیلات سامنے لائیں گے: امریکہ 31 May, 2006 | آس پاس اگر جرم کیا ہے تو سزا ملے گی: بش01 June, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||