رائس مشرق وسطی کے دورے پر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ کی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس مشرقی وسطی کے پانچ روزہ دورۂ کے پہلے مرحلے پر مصر پہنچ رہی ہیں۔ مصر روانہ ہونے سے قبل کونڈولیزا رائس نے ایران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے ہمسایوں میں بدامنی پھیلا رہا ہے۔ واشنگٹن میں بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رائس اپنے امریکی اتحادیوں سے چاہیے گا کہ وہ ان دہشت گرد گروپوں پر پابندیاں عائد کرئے جو ایران کی حمایت کر رہے ہیں تاکہ ایران پر جوہری پروگرام کو ترک کرنے کے لیے دباؤ برقرار رکھا جا سکے۔ ڈاکٹر رائس خطے میں اپنے روائتی اتحادیوں مصر اور سعودی عرب سے حماس کے بارے میں سخت پالیسی اپنانے پر بھی زور دیں گے۔ | اسی بارے میں عراق میں تازہ حملے، 23 ہلاک20 February, 2006 | آس پاس پروپیگنڈہ جنگ میں پیچھے ہیں: رمزفیلڈ18 February, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||