کارٹون: بنگلہ دیش میں احتجاج | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ڈنمارک میں شائع ہونے والے متنازعہ کارٹون کے خلاف بنگلہ دیش میں کئی اسلامی تنظیوں نے مظاہرے کیے ہیں۔ دارالحکومت ڈھاکہ کی مرکزی مسجد کے باہر نماز جعمہ کے بعد کئی مظاہرے ہوئے۔ اس موقع پر ڈھاکہ میں احتجاج کرنے والے لگ بھگ پانچ سو مسلمانوں نے ڈنمارک اور مغربی ممالک کے خلاف نعرے لگائے۔ مقررین نے ڈنمارک کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی اور ڈنمارک کے پرچم بھی جلائے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آج کے مظاہرے گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں چھوٹے پیمانے پر ہوئے۔ | اسی بارے میں ’کارٹون چھاپنا غلط فیصلہ نہیں تھا‘10 February, 2006 | آس پاس عاشور: کارٹونوں پر شدید احتجاج10 February, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||