عدالت میں کیاہوا: ویڈیو دیکھیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
معزول عراقی صدر صدام حسین اور ان کے سات مشیروں کے خلاف مقدمہ کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ پیر کو سماعت کے چھ ہفتے بعد دوبارہ آغاز پر صدام حسین نے جارحانہ رویہ اختیار کیا۔ صدام حسین اور ان کے ساتھیوں نے عدالت میں اپنے اوپر عائد الزامات کی تردید کی۔ پیر کو سماعت کے آغاز پر عدالت نے اس مقدمے کے پہلے گواہ کا ویڈیو بیان سنا۔یہ گواہ کچھ عرصہ قبل مارا جا چکا ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||