’عراقی سیکورٹی سنبھالیں‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی سینٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عراقیوں کو چاہیے کہ وہ اگلے سال سے اپنی سیکورٹی کی ذمہ داری سنبھالیں تاکہ عراق سے امریکی فوجوں کا مرحلہ وارانخلاء شروع ہو سکے۔ عراق میں امریکی فوجوں کی موجودگی کے بارے امریکی عوام میں بڑھتی ہوئی بے چینی کو مد نظر رکھتے ہوئے سینٹ نے وائٹ ہاؤس کو عراق میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں باقاعدگی سے رپورٹ دینے کا بھی کہا ہے۔ امریکی سینٹ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹروں کی اس تجویز کو رد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی اتظامیہ عراق سے فوجوں کے انخلاء کا حتمی نظام الاوقات دے۔ نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سیکورٹی عراقیوں کے ہاتھ دینے کی قرار داد اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں اس بات عراق سے امریکی افواج کے انخلاء پر متفق ہو رہی ہیں۔ | اسی بارے میں امریکی ہلاکتیں دو ہزار تک پہنچ گئیں26 October, 2005 | آس پاس عراق: بمباری سے ستّر افراد ہلاک17 October, 2005 | پاکستان رائس اچانک عراق پہنچ گئیں 11 November, 2005 | آس پاس اقوامِ متحدہ کی تشویش15 November, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||