بصرہ میں مظاہروں کی ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گزشتہ روز بصرہ میں گرفتار ہونے والے دو برطانوی فوجیوں کو شیعہ جنگجوؤں کے قبضے سے رہا کرا لیا گیا ہے۔ برطانوی فوجیوں کی رہائی کے لیے بصرہ میں موجود فوجی دستوں نے بظاہر دو کارروائیاں کی جن میں سے ایک کے دوران جیل کی دیوار توڑی گئی جبکہ دوسری کارروائی میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا جہاں وزارتِ دفاع کے بقول برطانوی فوجی موجود تھے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||