BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 07 August, 2005, 10:39 GMT 15:39 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عراقی رہنماؤں کا اہم اجلاس
عراق
شیعہ وفاقی طرز کا ڈھانچہ قبول کرنے کے لیے تیار ہیں: جعفری
عراق کے سرکردہ سیاسی رہنما ملک کے آئین پر پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے کے لیے ایک ملاقات کر رہے ہیں۔

آئین کے بارے میں جن امور پر اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہے ان میں ملک کے نام اور نئے سیاسی ڈھانچے میں مذہب اور ریاست کے تعلقات شامل ہیں۔

سرکردہ رنماؤں کا اجلاس
 اس ملاقات میں، عراق کے نام، حکومت کے ڈھانچے، مذہب اور حکومت کے تعلقات اور خواتین کے حقوق پر بات ہونی ہے

آئین کے مسودے کو پندرہ اگست تک مکمل کیا جانا ہے تاکہ اکتوبر میں ملک میں ریفرنڈم کرایا جاسکے۔

اس سے قبل یہ اجلاس جمعہ کو منعقد ہونا تھا لیکن جمعہ کو کردستان کے خودمختار علاقے میں پارلیمان کے ایک اہم اجلاس کی بنا پر اس ملاقات کو موخر کر دیا گیا تھا۔

اس ملاقات میں ملک کا نام اور مذہب اور حکومت کے تعلقات کے علاوہ حکومت کے ڈھانچے، خواتین کے حقوق جیسے معاملات پر بھی بحث ہونی ہے۔

ہفتے کو وزیر اعظم ابراھیم جعفری نے کہا ہے کہ شیعہ اکثریت کے نمائندے عراق میں وفاقی طرز کا ڈھانچہ قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد