BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 19 July, 2005, 11:22 GMT 16:22 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
افغان سردار کو20 سال قید کی سزا
فریادی زرداد
فریادی زرداد کابل اور جلال آباد کو ملانے والی ایک سڑک کے نگران تھے
لندن کی ایک عدالت نے افغان ملیشیا کے سابق جنگی سردار کو بیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

بیالیس سالہ فریادی زرداد کو ایک روز پہلے عدالت نے تشدد کی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور متعدد افراد کو یرغمال بنانے کے جرم کا مرتکب ٹھہرایا تھا۔

جج نے منگل کے روز یہ سزا سناتے ہوئے کہا کہ مجرم کی سزا کی مدت مکمل ہوجانے پر انہیں ملک بدر کر دینا چاہیے۔

فریادی زرداد کئی برسوں سے لندن میں مقیم ہیں اور انہوں نے اپنے اوپر عائد تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔

برطانوی اٹارنی جنرل لارڈ گولڈسمتھ نے اس مقدمے کے بارے میں کہا کہ یہ معمول سے ہٹ کر ایک مقدمہ تھا کیونکہ اس میں مجرم پر جن جرائم کے الزامات تھے وہ برطانیہ سے باہر کیے گئے تھے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ کچھ جرائم اتنے سنگین ہوتے ہیں کہ ان کا کسی بھی ملک میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد