BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Monday, 04 October, 2004, 21:19 GMT 02:19 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
چار امریکی فوجیوں پر الزام
امریکی فوجی
چار امریکی فوجیوں پر عراقی میجر کے قتل کا الزام ہے۔
چار امریکی فوجیوں پر عراقی میجر جنرل عابد موہوش کی ہلاکت کے سلسلے میں فردِ جرم عائد کیا گیا ہے جن کی موت اس وقت ہوئی جب ان سے تفتیش کی جا رہی تھی۔

میجر جنرل عابد موہوش پچھلے سال نومبر میں ’قائم‘ سے حراست میں لیے گئے تھے جو کہ عراق کے بارڈر کے نزدیک شام کی سرحد سے ملحق ہے۔ ان کی موت اسی مہینے کے آخر میں ہوئی تھی۔

اس کے علاوہ مئی میں امریکی فوج نے ایک ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری کیا تھا جس میں ان کی ہلاکت کی وجہ ’سانس کا دباؤ‘ اور ’دم گھٹنا‘ بتائی تھی۔

اس سلسلے میں جن فوجیوں پر الزام عائد ہے ان میں چیف وارنٹ آفیسر جیفرسن ولیم اور لیوس ویلشوفر اور حوالدار ولیم سومر اور سپیشلسٹ جیری لوپر شامل ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد