BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
افغان ووٹروں کا اندراج شروع
افغانستان کے انتخابات
مہاجرین میں انتخابی مواد تقسیم کیا جا رہا ہے
پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کا اگلے ہفتے ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اندراج شروع ہو گیا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے مطابق ایران اور پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کل افغان ووٹوں کا دس فیصد ہیں۔

پاکستان میں رہنے والے 600,000 سے لے کر 800,000 تک افغان ووٹ ڈالنے کا حق رکھتے ہیں۔ اسی طرح ایران میں 600,000 کے قریب افغان ووٹر رہ رہے ہیں۔

حکام کے مطابق دونوں ممالک میں خصوصی پولنگ سٹیشن بنائے جا رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پشاور اور کوئٹہ میں پولنگ سٹیشنوں کے باہر افغان خواتین اور مرد لمبی لمبی قطاروں میں اپنا اندارج کروا رہے ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں تیس لاکھ کے نزدیک افغان پناہ گزین ہیں اور پاکستان کے مغربی علاقے میں جہاں پناہ گزینوں کی بڑی تعداد ہے 1,670 پولنگ سٹیشن قائم کیے جائیں گے۔

اندارج اتوار تک جاری رہے گا۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد