نظام الدین اولیا کی درگاہ پر دیوالی

،تصویر کا ذریعہnarendramodi
انڈیا سمیت دنیا بھر میں رہنے والے ہندو دیوالی کا تہوار منا رہے ہیں۔
انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گریز وادی میں دیوالی فوجیوں اور بارڈر سکیورٹی فورسز کے ساتھ منائی۔ آرمی چیف بپن راوت بھی ان کے ساتھ تھے۔ وزیراعظم نے فوجیوں سے بات چیت کی اور انھیں مٹھائی کھلائی۔

،تصویر کا ذریعہPIB_India
انڈین وزیر اعظم نے وہاں تقریباً دو گھنٹے گزارے۔

،تصویر کا ذریعہDefenceMinIndia
دفاع وزیر نرملا سیتا رمن نے انڈمان اور نیکوبار میں فوجیوں کے ساتھ دیویالی کا جشن منایا۔
صدر رامناتھ کونڈ نے دیوالی کے موقع پرراشٹرپتی بھون میں لوگوں سے ملاقات کی۔

،تصویر کا ذریعہPIB_India
امرتسر کے قریب پاکستان سے متصل واہگہ بارڈر پر بھی دیوالی منعقد کی گئی تھی۔ بارڈر سکیورٹی فورس نے پاکستان رینجرز کے ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ کیا، اس کے ساتھ پیار اور بھائی چارے کا پیغام دیا۔
دیوالی کے موقع پر ملک کے چند مشہور مقامات کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔
امرتسر کے گولڈن ٹیمپل کو خوبصورتی سے روشن کیا گیا۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

،تصویر کا ذریعہairnewsalerts

،تصویر کا ذریعہairnewsalerts
دہلی میں حضرت نظام الدین درگا کو خاص طور پر سجایا گیا تھا۔ لوگوں نے درگاہ میں دیے جلائے۔

،تصویر کا ذریعہSufiCulturalOrg
ایودھیا میں دریائے سریو کے کنارے دو لاکھ چراغ روشن کیے گئے۔

،تصویر کا ذریعہPIB_India

،تصویر کا ذریعہPIB_India
گجرات کے اکشردھام مندر کو بھی رنگا رنگ روشنیوں سے سجایا گیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہairnewsalerts







