کارروائی میں پندرہ طالبان ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان میں فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی علاقے سوات میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار اور کم از کم پندرہ مشتبہ طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کارروائی میں متعدد طالبان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ ہفتے شروع کی جانے والی اس کارروائی میں مقامی کمانڈر مولانا فضل اللہ کے حامی ساٹھ سے زیادہ طالبان کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ طالبان نے اس علاقے میں پانچ مزید سکولوں کو نذر آتش کر دیا ہے اور اس طرح طالبان کی طرف جلائے جانے والے سکولوں کی تعداد ساٹھ ہو چکی ہے۔ | اسی بارے میں سوات میں لڑائی، نقل مکانی01 August, 2008 | پاکستان سوات:تین گرلز سکول نذرِ آتش03 August, 2008 | پاکستان فوج کا طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ31 July, 2008 | پاکستان سوات:ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک31 July, 2008 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||