لاہور، گیس سلنڈر دھماکہ، پانچ ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لاہور کے گنجان آباد علاقے مصری شاہ میں سکریپ مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ سی سی پی او لاہور ملک محمد اقبال نے اس حادثے میں پانچ افراد کی ہلاکت اور آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سکریپ مارکیٹ میں ایک گیس سلنڈر پھٹا۔ واضح رہے کہ دو اپریل کو صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں تین عمارتیں منہدم ہوگئی تھیں جن کے ملبے تلے دب کر چودہ ہلاک ہوئے تھے۔ | اسی بارے میں راولپنڈی: ہوٹل میں دھماکہ، دو ہلاک15 August, 2007 | پاکستان سلنڈر دھماکہ، ہلاکتوں میں اضافہ02 April, 2008 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||