جماعت کی کل جماعتی کانفرنس | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
صدر مشرف کی طرف سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو معطل کیئے جانے کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی وضح کرنے کے لیے کل جماعتی کانفرنس قاضی حسین احمد کی رہائش گاہ پر شروع ہو گئی ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد کی طرف سے بلائی جانے والی اس کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ (ن)، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علماء اسلام اور تحریک انصاف کے علاوہ وکلاء کے نمائندے بھی شرکت کر رہے ہیں۔ دریں اثناء پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کی طرف سے قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں پارٹی کے پارلیمانی گروپوں اور صوبائی اور مرکزی عہداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی سطح پر اجلاس بلا کر عدلیہ سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے ایک موثر حکمت عمل وضح کرنے کے لیے سفارشات مرتب کریں۔ | اسی بارے میں ’جھکنے سے انکار پر فارغ‘11 March, 2007 | پاکستان پاکستانی حکومتیں، جج اور عدلیہ11 March, 2007 | پاکستان ’جوڈیشل کونسل کی تشکیل غلط ہے‘11 March, 2007 | پاکستان ’وہ نظر بند نہیں‘ عظیم طارق 11 March, 2007 | پاکستان وکلا کا احتجاج اور بائیکاٹ12 March, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||