BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’تینوں بینچ برخاست ہو گئے‘
ایڈووکیٹ عباد وکلاء کے ہمراہ
سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ عبادالرحمان لودھی (درمیان میں)
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ عبادالرحمن لودھی ثوموار کو وکیلوں کی ہڑتال کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر موجود تھے۔ انہوں نے ہڑتال کی تفصیل بی بی سی کو یوں بتائی۔

’سپریم کورٹ کے تینوں بینچ عدالت میں موجود تھے لیکن سوائے ایک حکومتی سینٹر کے ان کے سامنے کوئی پیش نہیں ہوا اور تینوں بینچ برخاست ہو گئے۔

وکلاء سپریم کورٹ کے کورٹ روم کے سامنے کھڑے تھے اور ان میں سے کوئی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا۔

حکومت کو شیم شیم
 مسلم لیگ (ق) کے سینٹر وسیم سجاد جب دو سرکاری وکلاء کے ہمراہ کورٹ روم میں گئے تو وکلاء نے شیم شیم کے نعرے بلند کیے۔

مسلم لیگ (ق) کے سینٹر وسیم سجاد جب دو سرکاری وکلاء کے ہمراہ کورٹ روم میں گئے تو وکلاء نے ’شیم شیم‘ کے نعرے بلند کیے۔

سپریم کورٹ کی عمارت میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ تمام کوششوں کے باوجود کوئی وکیل جسٹس افتخار محمد چوہدری سے وکالت نامے پر دستخط نہیں کروا سکا ہے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک رجسٹر پر وکلاء کے دستخط کروائیں گے ا ور یہ رجسٹر سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ ایسوسی ایشن اس مقدمے میں ایک فریق بننے کی درخواست کرے گی‘۔

مشرف کی تصویر نذر آتشوکلاء ہڑتال، مظاہرے
جسٹس افتخار کی معطلی پر پیر کو ہڑتال ہوئی
اخبارات’نہ جھکنے پر فارغ‘
چیف جسٹس کی معطلی پر اخبارات کے اداریے
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد