BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 25 January, 2007, 09:32 GMT 14:32 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
وسطی پنجاب: ترقی کے اعداد و شمار
فیصل آباد
فیصل آبادمیں صرف اٹھارہ فیصد آبادی کو نلکے کا پانی فراہم ہے
وسطی پنجاب کے سترہ اضلاع کے تازہ ترین معاشی و سماجی ترقی کے اعداد و شمار مندرجہ ذیل ہیں۔

یہ اعداد و شمار حکومت پنجاب کی معلومات پر مبنی ہیں اور انہیں اس خصوصی رپورٹ کے لیے عدنان عادل نےترتیب دیے ہے۔

ننکانہ کو حال ہی میں علیحدہ ضلع کا درجہ دیاگیا ہے۔اس کے اشاریے شیخوپورہ ضلع کے اشاریوں میں شامل ہیں جس کا وہ حصہ تھا۔

1۔ فیصل آباد
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ اکسٹھ
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): ساٹھ فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): تریسٹھ
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: اٹھارہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چوہتر فیصد

2۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ پچپن کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): اٹھاون فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): ستانوے
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی:اٹھائیس فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: سڑسٹھ فیصد

3۔ جھنگ
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چوالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): سینتالیس فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): پچھہتر
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: چھ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چالیس فیصد

4۔ گوجرانوالہ
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ ساٹھ کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): سڑسٹھ فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): ستر
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: اٹھارہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چوراسی فیصد

5۔ گجرات
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ اڑتالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): پینسٹھ
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): تریسٹھ
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: بیس فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: باسٹھ

6۔ منڈی بہاؤالدین
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت۔ صفر اعشاریہ سینتالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): ستاون فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): ستر
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: ڈھائی فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: پچاس فیصد

7۔ حافظ آباد
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: نصف کلومیٹر (صفر اعشاریہ پچاس کلومیٹر)
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): پچپن فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): نوے
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: سات فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اننچاس فیصد

8۔ سیالکوٹ
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چھپن کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): ستر فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): چھتیس
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: پندرہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اکہتر فیصد

9۔ نارووال
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ سینتالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): ساٹھ فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): باون
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی:گیارہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چالیس فیصد

10۔ لاہور
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ ستر کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): چوہتر فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): پچاس
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: بہتر فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ترانوے فیصد

11۔ قصور
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چوالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): بیالیس فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): بہتر
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: تیرہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چون فیصد

12۔ شیخوپورہ۔ ننکانہ
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ تینتالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): پچاس فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): ستتر
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: سترہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ستر فیصد

13۔ اوکاڑہ
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ ستاون کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): تینتالیس فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): ایک سو تین
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: بارہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چھیالیس فیصد

14۔ پاکپتن
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ ساٹھ کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): بیالیس فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): ایک سو ستائیس
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: آٹھ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چھیالیس فیصد

15۔ ساہیوال
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چھپن کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): چون فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): ایک سو چودہ
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: آٹھ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اٹھاون فیصد

16۔ وہاڑی
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ ستاون کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): تینتالیس فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): نواسی
فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی:گیارہ فیصد
فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اڑتالیس فیصد

ٹرافکوسطی پنجاب
سڑکیں زیادہ لیکن پینے کا پانی کم
شمالی پنجاب کا ایک علاقہ’پڑھا لکھا پنجاب‘
شمالی پنجاب کی نسبتاً خوشحالی
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد